اس ویڈیو میں آیت اللہ جوادی آملی حفظہ اللہ نے فرمایا کہ کیا حالیہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ قبیلے کی جنگ ہے؟ اسرائیل اس وقت کس کے مد مقابل کھڑا ہے؟ اگر خدا ساتھ ہو تو کس طرح کے نتائج کا سامنا ہوگا؟ باالآخر کامیاب کون ہوگا؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے آیت اللہ جوادی آملی حفظہ اللہ کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #آیت_جوادی_آملی #اسلام #قرآن #جنگ #اسرائیل #فتح #فرقہ #لبنان #حق #نظام #نصرتِ_الٰہی #شک #مغرب #ھو_معکم #کفار #انقلاب
کل ملاحظات: 8
