زیارتِ عاشوراء میں موجود جملہ ”حَربٌ‌ لِمَن‌ حارَبَکُم“ کے بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟ زندگی کو بامقصد بنانے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ کیا حَربٌ‌ لِمَن‌ حارَبَکُم سے فقط اسلحہ اُٹھانا مراد ہے؟

ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عاشوراء #زیارت #زندگی #تفکر #ہدف #علم #اسلحہ #دشمن #دوست #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 3116