ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے ایرانی حکام سے امریکی اور صیہونی مطالبات کے حوالے سے کیا فرمایا؟ رھبر معظم ایران کے لیے، غاصب صیہونی ریاست اور امریکی عزائم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے موجودہ ایرانی صدر کے امریکہ اور اسرائیل مخالف مؤقف کو کن الفاظ میں بیان فرمایا؟ کونسے عناصر اسلامی جمہوریہ ایران کی تباہی کے درپے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ایرانی_حکام #خبردار #انتباہ #رہبر #امریکہ #اسرائیل #غاصب_اسرائیل #مطالبہ #منصوبہ #سازش #انقلاب #ایران #قوم #خطاب #اقتصاد #ثقافت #افراط_زر #کرنسی #مہنگائی #صدر #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 1223