ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای حق اور باطل کی جنگ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا حق اور باطل کی جنگ میں، فتح حق کی ہوگی؟ کیا فتوحات حاصل کرنے کے لیے عظیم شخصیات کی قربانی بھی درکار ہوتی ہے؟ اسلامی جمہوریہ ایران نے آٹھ سالہ دفاعِ مقدس کی جنگ میں کن عظیم شخصیات کی قربانی پیش کی؟ حضرت موسٰی علیہ السّلام نے بنی اسرائیل سے کیا فرمایا؟ فتح و کامرانی کی راہ میں صبر و استقامت کس قدر ضروری ہے؟ گزشتہ سال میں مزاحمتی محاذ نے کن عظیم شخصیات کو کھویا؟ ہمیں مختلف مسائل کا حل کہاں تلاش کرنا چاہیے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #صبر_واستقامت #دشمن #شکست #غاصب_اسرائیل #مزاحمت #جہاد #دفاع #جنگ #قربانی #حق #باطل #محاذ #مسائل #قرآن #حضرت_موسیؑ #بنی_اسرائیل #مظلوم #صیہونی #مقاومت #جرائم #رہبر #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 24