کونسے لوگ خدا پر کامل اور پختہ یقین کا دعویٰ کر سکتے ہیں؟ شہید محمد مہدی زین الدین جنگ، شہداء اور شہداء کے خدا پر یقین کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ خدا کا بندہ کیسا ہوتا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے شہید محمد مہدی زین الدین رحمۃ اللّٰہ علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #شہید_زین_الدینؒ #یقین #خدا #شہداء #بندہ #گواہ #شہید #جنگ #شہادت #دفاع #جوان #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 2