امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے ایران پر ظالمانہ حملات اور میناب میں معصوم بچوں کے سکول پر بمباری کے حوالے سے ایران کے مشہور آرٹسٹ محسن چاوشی نے حسبی الله کے نام سے ایک ترانہ پڑھا ہے جس میں آپ کو خدا کے کافی ہونے، مولا علیؑ سے التجا اور اس پُرفتن دور میں امام زمانہؑ کے ظہور کی ضرورت کا احساس ہو گا۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ترانہ ملاحظہ فرمائیں:
#ویڈیو #محسن_چاوُشی #آرٹسٹ #اللہ_تعالٰی #امام_علیؑ #امریکہ #اسرائیل #معصوم_بچے #حملہ #حق_باطل #دعا #ظہور #نصرت #ترانہ #انقلاب #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 8
