اس ویڈیو میں علامہ تقی مصباح یزدیؒ فرما رہے ہیں کہ جب امام (خمینیؒ) کی رحلت کے ایام قریب تھے تو ہمارے ذہنوں میں کس طرح کے افکار آتے تھے؟ کیاعلامہ تقی مصباح یزدیؒ کو معلوم تھا کی شہید امام خامنہ ای اگلے رہبر بنیں گے؟ رہبر معظم شہید امام خامنہ ای نے ولایت فقیہ کی ذمہ داری سنبھالتے ہی کیا کہا؟

ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیےعلامہ تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح_یزدیؒ #رہبر #امام_خمینیؒ #رحلت #وفات #نائب #افکار #تکوینی #محاسبات #خدا #امام_خامنہ_ایؒ #زمینہ_سازی #امام_زمانہؑ #انقلاب #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 9