علامہ تقی مصباح یزدیؒ خدا کی محبت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اگر محبت، صرف خدا سے مختص ہے تو رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور اہل بیت علیہم السّلام کی محبت کا کیا بنے گا؟ محبت کا سلسلہ کہاں سے شروع ہوتا ہے؟ ہم خدا کے علاوہ دوسرے انسانوں یا اشیاء سے کس بنیاد پرمحبت کرتے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیےعلامہ تقی مصباح یزدیؒ کی دل کو چھو لینے والی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت_خدا #پیغمبرؐ#اہلبیتؑ #محبت #محبوب #عشق #بندگی #درس #اخلاق #فلسفہ #کلام #حوزہ #دین #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 233
