امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے پس پردہ عوامل کو بیان کیا کہ کس وجہ سے اس اسلامی انقلاب نے فتح و کامرانی حاصل کی؟ کیا یہ انقلاب کسی خاص فرد یا گروہ کا مرہون منت تھا؟ اللہ تعالی کی ذات نے کس طرح نصرت فرمائی؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینیؒ رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #امام_خمینی #اسلامی_انقلاب #فتح #قدرت #خوف #نصرت #آمادگی #اللہ_اکبر #انصاف #دفاعی #تہران #انقلاب #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 172