ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، الہی وعدے کو بیان کرتے ہیں کہ حتمی اور آخری کامیابی کس کی ہوگی؟ خدا کن افراد کی مدد کرتا ہے؟ایران کے مقابلے میں کیوں دشمن ہر دفع اپنے حساب و کتاب میں مار کھا جاتا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #نصرت_الہی #قرآن #اسلام #فتح #وعدہ #سنت_الہی #اہل_حق #قلبی #آخری_کامیابی #ایران #انقلاب #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 7