ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای اس ویڈیو میں سورہ حج کی آیت نمبر 40 کے بارے میں فرما رہے ہیں کہ اللہ نے اتنی تاکیدوں کے ساتھ کس خوشخبری کو بیان کیا ہے؟ اگر کوئی انسان اللہ کے دین کے لیے معرکہ آرائی کرے تو کون اس کی مدد کرے گا؟ قوی اور عزیز کا کیا مطلب ہے؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_مجتبی_خامنہ_ای #نصرت #رہبر_معظم #دستِ_خدا #مددِ_الٰہی #قرآن #غالب #فتح #شکست #دین #عزیز
کل ملاحظات: 15
