صیہونی خبیث رژیم اسرائیل نامی کینسر کا پھوڑا عالمی شیطانی طاقتوں بالخصوص ان کے سرغنہ انسانیت دشمن عالمی مجرم امریکہ کی مکمل مالی، سیاسی و عسکری حمایت کے ساتھ ان کے شوم شیطانی مفادات کے حصول کے لیے کئی دہائیوں سے سرگرم ہے اور سرزمین فلسطین پر قابض ہونے کے بعد مظلوم نہتے فلسطینیوں کے خون سے ہولی کھیلنے میں مصروف ہے۔ اگر اس خطے میں کوئی شیطان اکبر امریکہ کی بلاواسطہ کوئی نیابتی فورس ہے تو یہی سرطانی غدہ صیہونی رژیم ہے۔
اس بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امام_سید_علی_خامنہ_ای #خطے #فورس #صیہونی #مڈل #شیطانی_طاقتوں #مظلوم #فلسطینیوں #خون #مفادات #ولایت_میڈیا