ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، ایران-اسرائیل کی بارہ روزہ جنگ کے دوران دشمنوں کے غلط اندازوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ایران میں رجیم چینج کے لیے اجلاس کہاں ہوا؟ کیا اس اجلاس میں کوئی ایرانی بھی شریک تھا؟ کیا دشمن ایران پر حملے کے بعد مطمئن تھے؟ دشمن اپنے عزائم میں کب اور کیسے نامراد ہوئے؟ ایران کی حالیہ جنگ میں فتح کن لوگوں کی مرہونِ منّت ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حالیہ_جنگ #غاصب_اسرائیل #ایران #قوم #بادشاہ #شاہ #امریکہ #صیہونی_حکومت #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 154
