ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ مسلمانوں کا دشمن کون ہے؟ وہ کیا ظلم کر رہا ہے؟ قرآن کریم کا اس کی معاونت کے بارے میں کیا حکم ہے؟ اللہ کا ان دشمنوں کے بارے میں کیا فرمان ہے؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #صیہونیت #اسرائیل #امریکہ #عالم_اسلام #غزہ_فلسطین #اسلام #قران
کل ملاحظات: 8819