ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، حالیہ ایران-اسرائیل جنگ میں اسرائیل کے عزائم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای حالیہ جنگ میں دشمن کے غلط اندازوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا اس جنگ میں دشمن اپنے عزائم میں کامیاب ہوئے؟ دشمن کی منصوبہ بندی کیا تھی؟ حالیہ ایران اور غاصب اسرائیل کی جنگ میں عوام کا دشمن کے عزائم کے بر خلاف کیا کردار رہا؟ دشمن کے عزائم کو کس نے خاک میں ملا دیا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ایران_اسرائیل #جنگ #شکست #عزائم #منصوبہ #دشمن #فریب #عوام #ایرانی_قوم #حکومت #نظام_اسلامی #مزاحمت #مقاومت #قوم #بارہ_روزہ #شہادت #شہداء #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 30