ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای دشمن کی شناخت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا استعمار اور استکبار کی واضح مثال شیطان بزرگ امریکہ ہے؟ قرآن کریم دشمنوں کی دشمنیوں کے بارے میں کیا فرماتا ہے؟ بچوں کے قاتل کی کون تشویق کرتا ہے؟ دشمنوں کے سفارت کاری کے نام پر عزائم کیا ہیں؟ کیا دشمن کی شناخت ضروری ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #دشمن #شناخت #استکبار #استعمار #امریکہ #غاصب_اسرائیل #صیہونی #دشمنی #عداوت #قرآن #سفارتکاری #عزائم #سازش #رہبر #مذاکرات #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 1248