غاصب اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ کے مقابلے میں یمنی بہادر عوام کا مؤقف کیا ہے؟ یمن کن ممالک اور کن لوگوں کے لیے نمونۂ عمل ہے؟ کیا یمن اور فلسطین کی سرحد مشترک ہے؟ مسلمانوں اور انسانوں کی یمن کے مؤقف پر کیا ذمہ داری ہے؟ اس حوالے سے عراقی مجاہد عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کیا کہتے ہیں؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مزاحمتی عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #یمن #بہادری #شجاعت #غاصب_اسرائیل #امریکہ #برطانیہ #فلسطین #میزائل #انتقام #جنگ #جہاد #حوثی #انصار_اللہ #ولی_امر_مسلمین #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 139