اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی خطبہ بیان فرمایا۔ اس خطبے سے ایک اقتباس اردو ترجمے کے ساتھ حاضر خدمت ہے۔

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مسلم قوموں کے دفاع کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے اسلام کے دفاعی قوانین کے بارے میں کیا فرمایا؟ کیا ظالم اور جابر حکومت کے مقابلے میں کھڑے ہو کر اپنی زمین اور گھروں کا دفاع جائز ہے؟

ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو دیکھیں۔

خطبے کا اردو زبان میں مکمل متن:
پہلا خطبہ: wilayatmedia.org/پہلا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
دوسرا خطبہ: wilayatmedia.org/پہلا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #دفاع #اقوام_عالم #مسلمان #دشمن #دشمنی #عالمی_استکبار #ظالم #رہبر #جمعہ_نصر #نصراللہ_زندہ #غاصب_اسرائیل #طوفان_الاقصی #شہداء #شہادت #انقلاب #فلسطین

کل ملاحظات: 2045