ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے ایران کی شام میں موجودگی کے بارے میں کیا فرمایا؟ کیا شام نے ایران کی مدد کی تھی؟ شام نے ایران کی کس اہم صورتحال پر مدد کی؟ دفاع مقدس میں شام کا کیا کردار تھا؟
ان اہم سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شام #دمشق #امداد #مدد #دفاع #شہداء #عراق #صدام #جنگ #تیل #پائپ_لائن #روم #امریکہ #یورپ #غاصب_اسرائیل #جولان #قبضہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 1875