ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے دفاع مقدس کو حکیمانہ اقدام سے کیوں تعبیر کیا؟ عمومی طور پر ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای دفاع مقدس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ دفاع مقدس کے بارے میں دشمن کیا کہتے ہیں اور کیا کہتے تھے؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے جنگ بندی کی قرارداد کو کس چیز سے تشبیہ دیا؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے جنگ بندی کی قرارداد کیوں منظور کی؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی کیا مجبوری تھی؟ دفاع مقدس کے دوران ایرانی اقتصادی امور کے اعلیٰ حکام نے کیا کہا؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #رہبر #دفاع_مقدس #جنگ #ایران #عراق #ولی_امر_مسلمین #دشمن #سازش #امریکہ #اسرائیل #فلسطین #غزہ #عالم_اسلام #شہادت #شہید #شہداء #قرارداد #امام_خمینیؒ #انقلاب #نظام #سپاہ_قدس #آٹھ_سالہ #دفاع #خامنہ_ای #دنیائے_اسلام #ہفتۂ_وحدت #میلاد #جشن #ممالک #اختلاف #امت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 2723