ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، غاصب اسرائیل کی طرف سے غزہ پر جاری مظالم اور دنیائے اسلام کی ذمہ داریوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا غاصب اسرائیل کے جرائم کی ماضی میں کوئی مثال ملتی ہے؟ مسئلہ فلسطین کے تعلق سے دنیائے اسلام کی کیا ذمہ داری ہے؟ کیا غاصب اسرائیل کے مظالم کی خدا اسے سزا دے گا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عالم_اسلام #غاصب_اسرائیل #جرائم #مظالم #بربریت #فلسطین #غزہ #اقدام #مسلمان #صیہونی #دہشتگردی #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 25