ولی امر مسلمین امام سید علی حسینی خامنہ ای کی نگاہ میں کیا دنیا میں کوئی بڑی تبدیلی رونما ہو رہی ہے؟ اس بڑی تبدیلی سے کیا مراد ہے؟ اس تبدیلی کی ایک اہم خصوصیت کیا ہے؟ کیا امریکی استکباری قوت کمزور ہو چکی ہے؟ امریکی اقتدار کی نشانیاں کیا ہیں؟ کیا امریکہ کو سوریہ اور افغانستان میں کامیابی ملی؟ امریکہ ہائبرڈ وار کےلیے کیوں مجبور ہے؟
#ویڈیو #امریکہ #ولی_امر_مسلمین #ہائبرڈ وار #اقتدار #کمزور_امریکہ #افغانستان #سوریہ #شام #ایران #بغاوت #جنگ #اقتصاد #ممالک #حملہ #نعرہ #شہادت #اربعین #عاشوراء #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 2321