فلسطین کی آزادی کی بہترین بشارت کہاں ہے؟ اسرائیل کے بارے میں، خداوند عالم سورۂ بنی اسرائیل میں کیا فرماتا ہے؟ کیا اسرائیل کا نابود ہونا قرآنی بشارت ہے؟ اس حوالے سےعلامہ تقی مصباح یزدیؒ کیا کہتے ہیں؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #مصباح_یزدیؒ #بنی_اسرائیل #قرآن #سورہ #بشارت #خوشخبری #غاصب_اسرائیل #صیہونی_حکومت #فلسطین #آزادی #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 6