ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای غاصب اسرائیل اور امریکہ کی معاندانہ سیاست کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا دنیا کو غاصب اسرائیل اور امریکہ کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے؟ فلسطین اور فلسطینی عوام کن عزائم اور منحوس طاقتوں کے مقابلے میں کھڑے ہیں؟ کیا غاصب اسرائیل کی غزہ میں جاری جارحیت کو نظر انداز کیا جانا چاہیے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #غاصب_اسرائیل #صیہونی #امریکہ #دشمن #سیاست #اقوام #مسلمان #استقامت #مزاحمت #رہبر #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 22