امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ، ظلم سے بھرپور دنیا میں عدل و انصاف کی بالادستی کے لیے امام زمانہ علیہ السّلام کے ظہور کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ دنیوی حکومت کے بارے میں بعض لوگوں کا کیا نظریہ ہے؟ کیا ظہور کے انتظار میں، ہر قسم کے ظلم و جبر کو برداشت کیا جانا چاہیے یا پھر ظہور کے لیے زمینہ فراہم کرنا چاہیے؟ ظہور کے لیے اسباب فراہم کرنے کا مطلب کیا ہے؟ مسلمان کن آفتوں کا شکار ہیں؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #امام_خمینیؒ #ظہور #امام_زمانہؑ #انتظار #حکومت #مسلمان #فساد #شرائط #ظلم #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 14