جہاں شہداء اپنے خون سے اور مختلف سختیاں اور اذیتیں سہہ کر ایک ملت کو زندگی بخشتے ہیں تو دوسری طرف شہداء کے گھر والے ایک اور محاذ پر اپنے پیاروں کی جدائی کو سہتے ہوئے، ایک باپ اور ماں اپنے لال کے فراق کا داغ سہتے ہوئے، ایک بیوی اپنی امیدوں کے مرکز کی جدائی کے داغ کو سہتے ہوئے اور ایک بچہ یا بچی اپنے شفیق و سرپرست باپ کی جدائی کا داغ سہتے ہوئے اِیک ملت کو زندگی بخشنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #دوسرا_مورچہ #خانوادہ_شہداء #صبر #سکون #رہنما #پیش_قدم #پر_نشاط #سر_فراز #پر_افتخار #باعزم #استقامت #زندان
کل ملاحظات: 17988