آیت اللہ مصباح یزدی رحمۃ اللّٰہ علیہ ظاہری طور پر احترام کرنے والوں کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ کیا صرف احترام کرنا ہی کافی ہے؟ ہمیں کس لحاظ سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے؟ ولایتِ فقیہ اور ولایتِ شیطان کی شناخت ضروری ہے۔ عزاداری سید الشہداء علیہ السلام کا اصلی ہدف کیا ہے؟

#ویڈیو #مصباح_یزدیؒ #احترام #رہبر #ولی_امر_مسلمین #ولایت #فقیہ #دشمن #شیطان #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 164