اسلامی معاشرے میں سیکولرازم کا تصور کب وجود میں آیا؟ خلفائے راشدین علی علیہ السّلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ کیا خلفائے راشدین علی علیہ السّلام سے دینی احکامات دریافت کرتے تھے؟ حضرت عمر نے کتنی مرتبہ لَوْلا عَلِیٌّ لَهَلَکَ عُمَر کہا؟ دین اور حکومتی امور میں خلفاء کا کیا نظریہ تھا؟
ولایت فقیہ کے بارے میں آیت اللہ شیخ تقی مصباح یزدی رحمۃ اللّٰہ علیہ کیا فرماتے ہیں؟ پیغمبرِ اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی بیٹی کے ساتھ مدینے میں اور نواسے کے ساتھ کربلا میں سامنے آنے والے لوگ کون تھے؟ ایرانی قوم کا شعور کس سطح کا شعور ہے؟
ان سوالوں کے جوابات سننے کے لیے، اسلامی مفکر و فلاسفر علامہ تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو_آیت_اللہ_مصباح_یزدی_سیکولرزم #سقیفہ_خلفاء #حکومت #اسلامی_احکام #عاشوراء #مدینہ #ایام_فاطمیہ #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا #یہودی #عیسائی #مشرک #حضرت_عمر_خلیفہ #خلفاء #راشدین #امام_علیؑ
کل ملاحظات: 822