ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، رمضانُ المبارک کی فضیلت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ تقویٰ اور پرہیز گاری کا مطلب کیا ہے؟ کیا تقویٰ صرف معنوی معاملات میں کار آمد ہے یا پھر دنیوی معاملات میں بھی اثرانداز ہوتا ہے؟ قرآن مجید تقویٰ کے بارے میں کیا فرماتا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #تقویٰ #رمضان #درس #معنوی #معاملات #زندگی #گناہ #ویڈیو #رہبر #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 980