آیت اللہ بہجت رضوان اللہ علیہ کن دو چیزوں پر زور دیتے تھے؟ امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف سے عشق میں اضافہ کیسے ہوسکتا ہے؟ آیت اللہ اراکی کن دو امور کی تاکید فرماتے ہیں؟ معصومین علیہم السلام کس چیز کی زیادہ تاکید کیا کرتے تھے؟ ان سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام والمسلمین سید محمد حسین راجی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #سید_محمد_حسین_راجی #عشق #امام_زمانہ #اضافہ #امور #تنزلی #تاکید #معصومین #روحانی #بلندی #ملاحظہ #چیزوں #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 167