السلام على قلب زينبؑ الصبور و لسانها الشكور
علیؑ کی شیر دِل بیٹی، ثانی زہرا سلام اللہ علیہا اور قافلہ سالارِ اسیرانِ کربلا حضرت زینب سلام اللہ علیہا حاملِ عصمت صغریٰ اگر کربلا میں نہ ہوتیں تو کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا! آپ سلام اللہ علیہا روح کربلا اور تحریک عاشورا ہیں۔ آپ سلام اللہ علیہا تمام خواتین کے لیے تا قیامت اسوہ اور نمونہ عمل ہیں۔
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے بارے میں خوبصورت نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #روح_کربلا_زینب #حرم #سپر #علمدار #جانثاران_حسین #کربلا #ذوالفقار_حیدری #مشکل_کشا_زینب #نجف #بانی_عزا
کل ملاحظات: 2592