ایرانی مشہور عالم دین اور خطیب حجت الاسلام والمسلمین استاد مسعود عالی ایران پر مسلط کردہ مختلف جنگوں اور پابندیوں کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ اب تک ایران نے کتنی اور کونسی جنگوں کا سامنا کیا ہے؟ ایران میں 1981 میں کونسے واقعات رونما ہوئے تھے؟ رہبرِ الٰہی کی اہم ترین خصوصیت کیا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام والمسلمین استاد مسعود عالی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #استاد_عالی #رہبر #خصوصیت #الٰہی_نمائندہ #ولی_امر_مسلمین #جنگ #اسرائیل #غاصب_اسرائیل #صیہونی_حکومت #ایران #شہداء #کمانڈر #دفاع_مقدس #سپاہ #فوج #اقتصادی_جنگ #میڈیا #ثقافت #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 22