ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے اربعین کے موقع پر جوانوں کو کیا نصحیت کی؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے جوانوں کو سیکھنے کے حوالے سے کیا فرمایا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے درست اور بروقت اقدامات اٹھائے جانے کے بارے میں کیا فرمایا؟ فرصتوں سے درست استفادہ کرنے کے بارے میں کیا فرمایا؟

ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو دیکھیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جوان #اربعین #فرصت #پیغام #تفکر #علم #عاشوراء #ذمہ_داری #نصیحت #دشمن #تحریک #کربلا #صفر #عزاداری

کل ملاحظات: 2642