ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای یورینیم افزودگی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ یورینیم افزودگی کے نتیجے میں ایران کو کن مسائل کا سامنا کرنا پڑا؟ کیا ایران کسی دباؤ کے سامنے سر جھکائے گا؟ ٹرمپ کا ایران سے مطالبہ کیا ہے؟ عدم یورینیم افزودگی کا مطلب کیا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #یورنیم_افزودگی #ٹرمپ #امریکہ #حکمران #جوہری_پروگرام #دشمن #غاصب_اسرائیل #صیہونی_حکومت #ایران #سائنسدان #دانشور #ترقی #تربیت #طلباء #بجلی #صنعت #زراعت #علم #تنصیبات #بم #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 45