ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے گھر پر دشمنوں کے ہجوم کے متعلق کیا فرماتے ہیں؟ حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کیوں دروازے پر گئی تھیں؟ کیا عرب میں خواتین کو مارنے کا رواج تھا؟ دشمنوں نے حضرت زہراء سلام اللہ علیہا پر کیوں مظالم ڈھائے؟ کیا در جناب بتول سلام علیہا پر دشمنوں کا جمع ہونا کوئی عام معاملہ ہے؟ حضرت زہراء سلام اللہ علیہا نے دشمنوں کے عزائم کا کیسے مقابلہ کیا؟ بیعت کے خلاف اور امامت کے دفاع میں جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کا کردار کیا ہے؟ انصار و مہاجرین کیوں پیچھے ہٹ گئے تھے؟ حضرت زہراء سلام اللہ علیہا نے صرف احتجاج کیا یا پھر مسجد میں جا کر خطبہ بھی دیا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حضرت_زہراءؑ #حضرت_فاطمہؑ #ایام_فاطمیہؑ #در_فاطمہؑ #دشمن #امامت #دفاع #بیعت #آگ #عرب #جدوجہد #انصار_مہاجر #خطبہ #مسجد_النبیؐ #غاصب #خلافت #علیؑ #امیرالمؤمنینؑ #حق #محسنؑ #شہادت #شہید #سقط #ظلم #رہبر #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 162