عالم بشریت کو وہی نظام نجات دے سکتا ہے جو خداوندمتعال کی طرف سے ہو۔ نظام نبوت، نظام امامت و نظام ولایت ایسے الہی نظام ہیں جو بشریت کی نجات کے ضامن ہیں۔ نبی معصوم، امام معصوم یا نائب امام معصوم کی ہدایات و نورانی تعلیمات کی روشنی میں ہی اسلامی امت عالمی شیطانی نظاموں سے رہائی پا سکتی ہے۔
عصر غیبت امام معصوم میں ایک ایسا فقیہ جو “مُطِيعا لأمرِ مَولاهُ” ہو، ایک ایسا فقیہ جو “صائنا لنفسِهِ” اور “حافِظا لِدينِهِ مُخالِفا على هَواهُ” کا عملی مصداق ہو، امت کو نجات کا راستہ دکھا سکتا ہے۔
الحمداللہ آج ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی الہی قیادت و ہدایات کی روشنی میں مقاومت اور طالبان حق و حقیقت عالمی فرعونی و شیطانی طاقتوں کے مقابل برسر پیکار اور اس مطلوبہ کامیابی کے نزدیک ہیں۔
مقاومت کی رہنمائی کے بارے میں شہید سید ہاشم صفی الدین کی زبانی سننے کے لیے اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_سید_صفی_الدین #رہبر_معظم #مقاومت #رہنمائی #امامت #ولایت #تعلیمات #شیطانی_نظاموں #حقیقت #عملی_مصداق #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 53