ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اہم ملاقات کی جگہ اور آپ کے مدمقابل سائن بورڈ پر ایسا کیا لکھا ہوا ہے؟ ایرانی معروف عالم دین اور جہادِ تبیین کے علمبردار حجت الاسلام سید محمد حسین راجی اس حوالے سے کیا کہتے ہیں؟ عوامی پیشوا کو کیسا ہونا چاہیے؟ نہج البلاغہ کی حکمت نمبر 73 کی حقیقت کیا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام سید محمد حسین راجی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #سید_محمد_حسین_راجی #جہاد_تبیین #ولی_امر_مسلمین #رہبر #ملاقات #سائن_بورڈ #نہج_البلاغہ #حکمت #امام #پیشوا #تربیت #عوام #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 264
