سچے منتظرین، سچے عاشقان امامت و ولایت جنہوں نے کربلا و عاشورہ سے حرارت لیتے ہوئے ہر زمانے کی یزیدی، فرعونی اور ہر شیطانی طاقت کے مقابل سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند مقاومت کی، جنہوں نے یزیدی طاقتوں کو تسلیم کرنے کے بجائے اپنے خون سے انہیں رسوا کیا اور خالص محمدی اسلام کی اپنے خون مبارک سے آبیاری کی۔ امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے سچے سپاہی جنہوں نے منجی عالم بشریت کے ظہور کا مقدمہ و میدان فراہم کیا۔

ہمارے زمانے کے عظیم الشان شہید جنہوں نے نائب برحق امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے مہدوی پرچم کے زیر سایہ دجالی و سفیانی شیطانی طاقتوں کو للکارا، ان شہداء میں سر فہرست مطیع و پیرو ولایت سردار شہیدان سید حسن نصراللہ رضوان اللہ علیہ ہیں۔

آپ کی عظمت و مقام سے آگاہی کے لیے سید ھاشم الحیدری کی اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #سربازِ #ولایت #شہید_سید_حسن_نصر _اللہ #منتظرین #عاشقان #کربلا #عاشورہ #شیطانی_طاقت #مہدوی #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 33