ویسے دنیا میں غاصب اسرائیل کے جرائم کسی سے بھی مخفی نہیں ہیں، لیکن حالیہ دنوں اس غاصب کے غیر انسانی جرائم میں مزید اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
غاصب اسرائیل سے بدلہ لینا علی علیہ السّلام کے پیروکاروں کی دلی خواہش ہے۔ غاصب اسرائیل سے بدلہ لینے کے عنوان سے ایک بہترین اور پر معنی ترانہ، ایرانی مشہور و معروف ترانہ پڑھنے والے ابوذر روحی کی آواز میں پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #ابوذر_روحی #ترانہ #غاصب_اسرائیل #صیہونی #انتقام #غزہ #فلسطین #اسماعیل_ہنیہ #شہید #شہادت #شہید_حسن_نصراللہ #حزب_اللہ #لبنان #دشمن #قاتل #امریکہ #شیطان #جارحیت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 794