ایرانی تواشیح گروپ ”مشکات الزہراءؑ“ نے امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی شان میں ”سیدنا القائد“ کے نام سے ایک پر معنی ترانہ پڑھا ہے، جسے ہم مہدی موعود امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔

ترانے کو سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ترانہ #سیدنا_القائد #تواشیح #مشکات_الزہراءؑ #ولادت #مناسبت #شعبان_المعظم #امام_زمانہؑ #طوفان #بچے #ظہور #مزاحمت #جشن #میلاد #محفل #شب_برات #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 271