شہید سید حسن نصر اللّٰهؒ نے نمازِ جمعہ تہران میں خطاب کرتے ہوئے لبنان کی اسلامی مزاحمت کے بارے میں کیا کہا؟ حزب اللہ نے لبنان کو غاصب اسرائیل کے قبضے سے کیسے آزاد کروایا؟ شہید سید عباس موسویؒ کی قیادت میں وفد نے امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ سے ملاقات میں کیا کہا؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے حزب اللہ لبنان کے وفد کو کس چیز کی ہدایت فرمائی؟ حزب اللہ لبنان کی فتح؛ کس چیز کی مرہونِ منّت تھی؟ غاصب صیہونی دشمنوں کو کس ذلت و پستی سے لبنان سے نکلنا پڑا؟ شہید سید حسن نصر اللّٰؒه نے لبنان کی اسلامی مزاحمت کی عظیم الشان فتح پر ایرانی قوم اور ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ سے کیا کہا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے شہید سید حسن نصر اللّٰه رحمۃ اللّٰہ علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #نصر_اللهؒ #خطاب #برسی #تہران #جمعہ #حزب_الله #لبنان #مزاحمت #مقاومت #شہادت #غاصب_اسرائیل #اسرائیل #امریکہ #امام_خمینیؒ #رہبر #ولی_امر_مسلمین #ایران #قوم #حکومت #مدد #فلسطین #غزہ #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 104