شہید حاج قاسم سلیمانیؒ کی المناک شہادت کے بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟ امام خمینیؒ نے دفاعِ مقدس کے دوران، جوانوں کے نام کیا پیغام جاری کیا تھا؟ امام خمینیؒ نے مجاہدین سے ملاقات میں کیا فرمایا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای اسلام اور مکتبِ امام خمینیؒ کے تربیت یافتہ افراد کی تعداد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید حاج قاسم سلیمانیؒ انقلابِ اسلامی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_سلیمانیؒ #برسی #انقلاب #شاہ #امام_خمینیؒ #مکتب #اسلام #جوان #نوجوان #تربیت #شہادت #شہید #دفاع_مقدس #رہبر #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 24
