قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ انقلاب سے پہلے میں اکثر اپنی تقاریر میں کیا کہا کرتا تھا؟ رہبر معظمؒ نے عوام سے کس چیز کی دعا کی درخواست کی؟ کس چیز کے تصور سے رہبر معظمؒ کا دل بھر جاتا تھا؟

ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #امام_خامنہ_ای #تاجرانہ_موت #شہادت #الٰہی #صف_اول #شہدا #اے_پروردگار #انا_للہ #جنگ #عزت_مندانہ #انقلاب #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 33