انقلابِ اسلامی کے باقی رہنے کی وجوہات کیا ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای انقلابِ اسلامی کے باقی رہنے کے اسباب کیا بتاتے ہیں؟ شہداء کے لواحقین کا انقلابِ اسلامی کے تحفظ میں کردار کیا ہے؟ کیا شہداء کے ساتھ ساتھ ان کے ورثاء بھی مجاہدین فی سبیل للہ ہیں؟ شہداء کے ورثاء کے صبر کی نوعیت کیا ہے؟ کیا مصائب پر صبر کرنے والوں پر خدا صلوات بھیجتا ہے؟ انقلابِ اسلامی کی راہ میں شہید ہونے والے عظیم شہداءؒ کے متعلق دشمن کی سازش کیا ہے؟ انقلابِ اسلامی آج تک طاقت اور قوت کے ساتھ کیوں زندہ ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #انقلاب #تحفظ #حفاظت #شہداءؒ #شہید #لواحقین #صبر #رہبر #مفہوم #قدرت #دشمن #سازش #قربانی #شہادت #ضامن #ورثاء #زندگی #امتحان #مصیبت #خدا #صلوات #رحمت #پناہ #انعام #اثاثہ #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 24