ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، دفاع مقدس اور شہدائے دفاع مقدس کی یاد زندہ رکھنے والوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ جہاد فی سبیل اللّٰہ کیا ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای اسلام کے شہداء اور ان کی یادوں کو زندہ رکھنے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ شہداء اور ان کی یاد کو کیسے مؤثر کیا جا سکتا ہے؟ شہید حججیؒ جیسے عظیم شہداء کن شہداء کی عظیم زندگیوں کے مرہونِ منّت ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #دفاع_مقدس #شہداء #یاد #کتاب #جوان #واقعات #تاریخ #جنگ #شہید_حججیؒ #رہبر #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 159
