اسلام محمدی کی نگاہ میں عورت کی آغوش میں ہی عظیم مرد پرورش پاتے ہیں یعنی خالص محمدی اسلام کی نگاہ میں عورت عظیم مردوں کی ایک پرورش گاہ قرار پاتی ہے جبکہ عصر جاہلیت ہو یا آلودہ جدید مغربی تہذیب دونوں نے عورت کو نمائش اور مردوں کی حیوانی خواہشات کی تکمیل کے ذریعے کے طور پر پیش کیا۔
شہداء اسلام کی ماؤں اور بیویوں کا کیا کردار ہے؟ کیا یہ ایک عام کردار ہے یا ایک اہم کردار ہے؟
اس بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے بیانات جاننے کے لیے اس ویڈیوں کا ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہداء #مائیں #بیویاں #عورت #عظیم #پرورش_گاہ #اسلام_محمدی #آغوش #مردوں #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 942