اس ویڈیو میں رہبر معظم امام شہید خامنہ ایؒ کی دختر سیدہ بشرٰیٰ حسینی خامنہ ای کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ کب انہوں نے مولا امام رضاؑ کے حرم میں خادمہ کے طور پر رجسٹریشن کروائی؟ آپ کا زائرین کے ساتھ برتاؤ کیسا ہوتا تھا؟ رہبر معظم امام شہید خامنہ ایؒ کے گھر میں تربیت پانے والی اس دختر کو کہاں شہادت نصیب ہوئی؟

#ویڈیو #سیدہ_بشریٰ_خامنہ_ای #شہادت #رہبر_معظم #تربیت #امام_رضاؑ #تربیتی_ماحول #خادمہ #خلوص #ارادت #انقلاب #اسلام #مقاومت

کل ملاحظات: 10