آیت الله مصباح یزدی رحمۃ اللّٰہ علیہ، شہید سید حسن نصر اللّٰهؒ کی عظیم شخصیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ شہید سید حسن نصر اللّٰهؒ ایک عظیم شخصیت بن کر کیوں ابھرے؟ شہیدؒ کی مؤثر شخصیت، کس چیز کی مرہونِ منّت تھی؟ شہید سید حسن نصر اللّٰهؒ اس عظیم مقام پر کیسے فائز ہوئے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے آیت الله مصباح یزدی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدیؒ #شہید_نصراللهؒ #مقام #ولایت #امامت #اطاعت #پیروی #رہبر #فنا #ائمہؑ #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 77