شہید سید حسن نصر اللّٰہ رحمۃ اللّٰہ علیہ، ایک سیاسی اور مذہبی رہنما ہونے کے ساتھ ساتھ، آل محمد علیہم السّلام کے ایک سچے عاشق بھی تھے۔ شہید، حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کے عہدے پر فائز تھے، لیکن آپ ایک خطیبِ بے بدیل اور بے نظیر بھی تھے۔

شہید سید حسن نصر اللّٰہ رحمۃ اللّٰہ علیہ نے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور امام حسین علیہ السّلام کے درمیان کربلا سے پہلے ہوا مکالمہ بیان کیا ہے، جسے آپ اس ویڈیو میں دیکھیں۔

#ویڈیو #شہید_حسن_نصراللہؒ #مصائب #کربلا #عاشوراء #زینب #اسیری #شہادت #امام_حسینؑ #پیغمبرؐ_اسلام #گفتگو #اسلام #خدا #قیامت #یقین #معرفت #مصائب #صبر #اجر #تسلیم #حزب_اللہ #لبنان#لبیک_یاحسینؑ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 674