ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای شہید قاسم سلیمانیؒ کے مقاماتِ مقدسہ کے دفاع کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مقاماتِ مقدسہ کے دفاع میں شہید قاسم سلیمانی کی منطق کیا تھی؟ شہید اسماعیل ہنیہؒ نے شہید قاسم سلیمانیؒ کو شہید القدس کیوں قرار دیا تھا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_سلیمانیؒ #مدافعِ_حرم #شہدائے_مقاومت #شہدائے_قدس #مقاومت #مقاماتِ_مقدسہ #شہید_ہنیہؒ #قدس #مسجد #الاقصٰی #اسلام #رہبر #برسی #خطاب #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 1092